غیر مجسم
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - جسم سے عاری، جسامت سے خالی، وہ چیزیں جس میں طول عرض، عمق نہ ہو۔
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - جسم سے عاری، جسامت سے خالی، وہ چیزیں جس میں طول عرض، عمق نہ ہو۔